Thursday, 20 March 2014

Stomach Pain and Stomach Ka Shafi Ilaj

معدے کے السر کا آزمودہ علاج  
السلام علیکم! مجھے معدہ کا بہت مسئلہ تھا‘ السر ہوا‘ انڈوسکوپی بھی کروائی بہت ادویات استعمال کیں مگر اس نسخہ سے مجھے مستقل آرام آیا۔ھوالشافی: کلونجی 60 گرام‘ تخم کاسنی15 گرام‘ برگ مہندی 10 گرام‘ قسط شیریں 10 گرام‘ حلبہ (میتھی کے بیج)5 گرام۔سب کو باریک پیس چھان کر آدھا چمچ چائے والا استعمال کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل استعمال کرنا ہے۔ انشاء اللہ شفاء ہوگی۔

No comments:

Post a Comment